آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (21th August 2020)

Loading...

حمل
آج آپ کی ایک اہم خواہش پوری ہونے جا رہی ہے اور کچھ رقم بھی ضرورت کے تحت ہاتھ میں آئے گی۔بیماری والا خانہ اب بند ہوچکا ہے، بیماری بھاگ جائے گی۔

ثور
آپ کو آج اپنے مالی معاملات کے حوالے سے ان شاءاللہ بہتری کا سامنا رہے گا اورآپ جس بھی مقصد کے لئے قدم اٹھائیں گے ، اس میں کامیابی ہو گی۔

جوزہ
آپ کی زبان ہر صورت قابو میں رہنی چاہیے۔ یہ ضرورت سے زیادہ راز کھول رہی ہے جو کہ مشکل پیدا کر سکتی ہے۔ خبردار رہیں اور مخالفین سے دور کریں۔

سرطان
جو آپ چاہتے ہیں وہ فی الہال ابھی ممکن نہیں ہے۔ آپ جس کام میں لگے ہوئے ہیں۔ صرف اس پر توجہ دیں، ان شاءاللہ اس میں کامیابی ممکن ہو سکتی ہے۔

اسد
آج اچھا اور بڑا اہم دن ہے۔ گھریلو معاملات اور پریشانی والا سلسلہ اب بہتر ہو سکے گا۔ اور آپ مشکلات سے ان شاءاللہ نکل آئیں گے۔ فکر مند نہ ہوں۔

سنبلہ
آپ کی جو ضرورت عرصہ ہو گیا ہے۔ پوری نہیں ہو رہی تھی وہ اب غیر متوقع طریقے سے ان شاءاللہ ہو سکتی ہے اس لئے اللہ پاک پر مکمل بھروسہ رکھیں،وہ اچھا ہی کرے گا۔

Loading...

میزان
مالی طور پر فائدہ ملنا چاہیے تھا۔وہ ابھی ملا نہیں کچھ وجوہات کی بناءپر رک گیا ہے۔ آپ حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد کریں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

عقرب
کسی بھی ایسے کام میں ہرگز ہاتھ نہ ڈالیں، جس میں پہلے بھی نقصان ہو چکا ہے۔ اب عقل سے کام لینا ہوگا، ویسے بھی ان دنوں مخالفین سر پر چڑھے ہوئے ہیں۔

قوس
جو لوگ اپنے لئے الگ رہائش کا سوچ رہے ہیں۔ وہ ابھی اس میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ انتظار کریں۔ ان شاءاللہ وقت آئے گا تو خودبخود سب کچھ ہو جائے گا۔

جدی
صورت حال میں کوئی بڑی تبدیلی ہونے کے واضح اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ خود کو تیار رکھیں، آج دوپہر کے بعد ایک بڑی اچھی خبر ملنے کی امید ہے۔

دلو
راستے صاف ہو رہے ہیں اور آج تو کوئی بڑا کام آپ کے حق میں ہو رہا ہے جو لوگ بیمار ہیں وہ شفاء یاب ہوں گے۔ اپنوں سے ناراضگی ختم ہوگی۔

حوت
آپ اپنا صدقہ دیں اور بار بار کہا جا رہا ہے کہ حقوق العباد کا خیال رکھیں۔ جہاں غلطی ہوئی ہے اس کی توبہ کرکے فوری اصلاح لازمی کریں، بہتری چاہتے ہیں تو۔
پورٹ قاسم کی تاریخ میں سب سے زیادہ جولائی میں کارگوریکارڈ ہوئے ،علی زیدی

(Visited 164 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں