منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت پہنچ گئے

عبوری ضمانت میں توسیع
Loading...

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔

اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی، دو رکنی بنچ مقدمہ سنے گا۔

loading...

موجودہ حکومت ماضی کی حکومتوں سے بھی زیادہ خراب حکومت ثابت ہوئی، سراج الحق

خیال رہے گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی تھی۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں