نواز شریف سیاستدانوں کے نہیں فوج کیخلاف ہیں، چودھری شجاعت

چودھری شجاعت
Loading...

لاہور: چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہر بار اقتدار ملنے کے بعد اداروں کو کمزور کیا، نواز شریف کو بطور وزیراعظم قومی استحکام پیدا کرنا چاہیئے تھا۔

نواز شریف نے اگر سیاست کرنی ہے تو ملک واپس آئیں، یاسمین راشد

سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا نواز شریف نے سیاستدانوں کے بجائے فوج کو ہدف تنقید بنایا، نواز شریف سیاستدانوں کے نہیں فوج کیخلاف ہیں، نواز شریف کے مطابق ملک کو لیبارٹری بنا دیا گیا، اس لیبارٹری کی بنیاد انہوں نے خود رکھی تھی، نواز شریف نے 1990 کے الیکشن میں خود ہی رزلٹ کا اعلان کر دیا

loading...
(Visited 15 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں