وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم
Loading...

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عسکری قیادت سے ملاقات میں پارلیمانی رہنماؤں نے نیب پرخدشات کا اظہار کیا

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وفاقی کابینہ کے اراکین اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔

Loading...

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بھی وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔

(Visited 14 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں