پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتوں کا خسارہ 79 کروڑ ڈالر سرپلس ہوگیا, وزیراعظم

سرپلس
Loading...

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری سنادی۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری۔ بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا جسے گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 1492 ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا۔

loading...

کراچی: گلشن اقبال میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عمران خان نے مزید کہا کہ گزشتہ ماہ کے دوران برآمدات 29 فیصد بڑھیں جبکہ ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ ہوا۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں