کترینہ کیف کا کورونا سے بچاؤ کیلئے مشورہ

کترینہ کیف نے کورونا وائرس سے بچنے کا مشورہ دیا ہے۔ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر جاری کی ہیں اور اس کے عنوان میں انہوں نے مداحوں کو کورونا سے بچنے کیلئے محفوظ اقدامات آزمانےکا مشورہ دیا ہے۔

ہمایوں سعید کو پہلی محبت کس سے ہوئی…. ؟

کترینہ کیف نے لوگوں کو کورونو وائرس سے بچنے کا مشورہ دیا ہے۔ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر جاری کی ہیں اور اس کے عنوان میں انہوں نے مداحوں کو کورونا سے بچنے کیلئے محفوظ اقدامات آزمانےکا مشورہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ورزش اور میڈیٹیشن کا بھی مشورہ دیا ہے

تاکہ جسم کے مدافعتی نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔
کترینہ نے لکھا کہ ’’میں اُمید کرتی ہوں کہ سب ٹھیک ہوں گے۔ پلیز ہیلتھ پروفیشنل کے ذریعہ دیئے جا رہے مشوروں پر عمل کریں۔ ورزش اور میڈیٹیشن آپ کے جسم کو بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت بہتر بنا سکتی ہے۔ اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور خوش رہیں۔‘‘

(Visited 55 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں