آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – 22th May 2020)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل
آپ کیلئے آج اہم اور اچھا دن رہے گا۔ میرے اللہ نے چاہا تو کسی خاص مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی اور ایک کسی جانب سے عیبی مدد آ جائے گی۔

ثور
آپ کو اپنے نقصان کی فکر نہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کا ازالہ کسی وقت بھی ہو جائے گا اور سابقہ تمام دنوں کی مشکلات بھی ختم ہونا شروع ہو گئی ہے۔

جوزہ
روزگار کا اب نیا سلسلہ جلد بن جائے گا۔ آپ کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے، جس نے پیدا کیا ہے اس نے اس کا بندوبست بھی کر رکھا ہے، پھر پریشانی کیسی۔

سرطان
جن افراد نے اپنا کام شروع کرنا ہے وہ بس تھوڑا سا انتظار کر لیں۔صورت حال خود بخود بن کر اپ کے سامنے آ جائے گی۔ آج کچھ سکون تو نصیب ہوگا۔

اسد
ایک اہم پریشانی سے نجات ملے گی اور دوسرے جو زندگی میں پریشانیاں لا رہے تھے وہ خود بخود بن کر آپ کے سامنے آ جائے گی۔ آج کچھ سکون تو نصیب ہوگا۔

سنبلہ
آپ کی دعا اور توبہ ہی آپ کی مشکلات میں کاتمے کا سبب بنے گی۔ آپ ابھی بھی اپنے معاملات سیدھے نہیں کرر ہے۔ خدا کے لئے اب واپسی کا راستہ اختیار کریں۔

میزان
ان دنوں بس صورت حال پر نظر رکھیں۔اب حالات میں بڑی زبردست بہتری آنے والی ہے اور آپ کی مشکلات میں کمی کا وقت بھی شروع ہو گیا ہے۔

عقرب
آج اچھا دن ہے۔ حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ آپ کو اب اہم اور اچھی خبر ملنے والی ہے۔ جو لوگ مالی لحاظ سے تنگ ہے۔ ان کے اچھے دن شروع ہیں۔

قوس
ایک اہم دن ہے۔ آپ کو گھریلو ماحول میں جس کشیدگی کا سامنا ہے وہ ابھی کسی وقت بھی ختم ہو جائے گی۔ آج رقم کے حصول کی بھی خوشخبری مل سکتی ہے۔

جدی
روزگار کا خانہ اب کھل رہا ہے۔ آپ کو پوری محنت اور پلاننگ سے چلنے کی اشد ضرورت ہے۔ سابقہ نقصانات کے ازالے کا بھی اب شاندار وقت ہے۔

دلو
کسی غیر کا اعتبار نہ کریں اور نا ہی اپنے دل کی بات کسی پر عیاں ہونے دیں۔ بڑی مشکل سے بندش جیسی صورت حال سے باہر آیں، اب دن جلد بدلیں گے۔

حوت
آج کا دن آنے والے دنوں کی خوشخبری دے رہا ہے۔ آپ کو مالی طور پر بڑا فائدہ ملنے والا ہے۔ اور رکی ہوئی رقم کی واپسی آنے کی بھی پوری امید نظر آتی ہے۔

(Visited 22 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں