کرونا وائرس اس جگہ 20 سال تک زندہ رہ سکتا ہے…. ؟

کرونا وائرس کے متعلق ماہرین نے نئی تحقیقات کرتے رہتے ہیں پہلے ماہرین کا یہ کہنا تھا کہ کرونا وائرس زیادہ درجہ حرارت میں زندہ نہیں رہ سکتا  .

وہ ممالک جہاں گرمی زیادہ پڑتی ہے کرونا وائرس وہاں زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ سکتا لیکن بعد میں ماہرین نے اپنے اس دعوے کو غلط قرار دے دیا.

ماہرین نے کہا کہ درجہ حرارت کا کم یا زیادہ ہونا کرونا وائرس کو ختم نہیں کرسکتا البتہ زیادہ درجہ حرارت میں وائرس پھیلنے کی رفتار میں کمی آسکتی ہے.

لیکن اب چائنہ کے ماہرین نے کرونا وائرس کے متعلق ایک اور انکشاف کیا ہے چائنیز حکومت کی میڈیکل ایڈوائزر کے ماہرین نے کہا ہے کہ جہاں پر درجہ حرارت کم ہوتا ہے وہاں کرونا وائرس سالوں تک موجود رہ سکتا ہے.

loading...

ایسی جگہ جہاں پر درجہ حرارت کی 5 ڈگری سینی گریڈ ہوتا ہے وہاں پر کرونا وائرس چند ماہ تک موجود رہے سکتا ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی جگہوں پر جہاں درجہ حرارت منفی 20 ہوتا ہے وہاں کرونا وائرس 20 سال تک بھی زندہ رہ سکتا ہے.

اس طرح ماسک پہننے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیا …..؟

چائنہ میں دوبارہ نئے کیس سامنے آنے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کیس اب چائنا میں یورپ سے آئے ہیں کیونکہ گزشتہ دنوں یورپ سے چائنا میں مچھلی منگوائی گئی تھی.

دوبارہ سامنے آنے والے وائرس کی نوعیت یورپ میں پائے جانے والے وائرس جیسی ہے. ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ چونکہ کرونا وائرس منفی درجہ حرارت پر زیادہ دیر تک زندہ رہ سکتا ہے اسی لیے یہ مچھلی کے ذریعے منتقل ہوا ہے کیونکہ مچھلی کو فریز کرکے دوسرے ملکوں میں بھیجا جاتا ہے اس لیے یہاں پر وائرس کا موجود ہونا کوئی لازمی بات هے.

(Visited 25 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں