انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان

Loading...

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

انگلش کھلاڑی این مورگن کی قیادت میں انگلش ٹیم 16 نومبر کو خصوصی طیارے کے ذریعے کیپ ٹاون کی اڑان بھرے گی۔ پروگرام کے مطابق بند دروازوں میں ہونے والی سیریز کا آغاز 27 نومبر کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز سے ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے یونس خان کو بڑے عہدے کی پیشکش کر دی

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 29 نومبر کو رکھا گیا ہے اور تیسرا میچ یکم دسمبر کو طے ہے جب کہ 3 ایک روزہ میچز 9 ،6 ،4، دسمبر کو کھیلنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

loading...

کرونا وائرس کے دوران انگلینڈ کا کسی دوسرے ملک میں جاکر کھیلنےکا پہلا تجربہ ہوگا۔

(Visited 33 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں