سیکس ڈول کا نیا ورژن کیسا ہوگا ؟ کمپنی نے اعلان کردیا

Loading...

جدید دور می انسان نے ٹیکنالوجی سے بے شمار فائدے حاصل کئے ہیں. ٹیکنالوجی کی بدولت ہمارے بہت سے ناممکن کام اب ممکن ہوگئے ہیں . آج کے دور میں جدید ٹیکنالوجی کی کچھ ایسی اخلاق باختہ ایجادات بھی ہے جن کو سن کر شیطان بھی شرمندہ ہو جائے.

جس کی ایک سب سے بڑی مثال سیکس ڈول ہے . یورپ میں وقت کے ساتھ ساتھ سیکس ڈول کی ڈیمانڈ میں اضافہ بڑھتا ہی جا رہا ہے. لوگوں کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے سیکس ٹول بنانے والی کمپنی نے 2020 میں سیکس ڈول کا نیا ورژن متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے .

سیکس ڈول

Loading...

سیکس ڈول بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ نیا ورژن بالکل تیار ہے صرف اس کو متعارف کروانا ہی باقی رہ گیا ہے. سیکس ڈول بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی امریکہ میں ہے اس کا نام کمپنی ’رئیل ڈول‘ ہے اس کمپنی کی رپورٹ کے مطابق وہ فحاشی کے سب سے بڑے میلے اے وی این اڈلٹ انٹرٹینمنٹ ایکسپو (AVN Adult Entertainment Expo) میں اپنی سکس ڈول کا نیا ورژن متعارف کروائے گی.

فحاشی کا سب سے بڑا امریکہ کی اسٹیٹ لاس ویگاس میں لگتا ہے اس میلے میں دنیا بھر سے فحش اداکارائیں شرکت کرتی ہیں اور اس کے علاوہ اس میلے میں دنیا بھر کی جنسیت سے متعلق اشیاء بنانے والی کمپنیاں اپنے اسٹالز بھی لگاتی ہیں.

دنیا کی سب سے بڑی سیکس ڈول بنانے والی کمپنی نے گزشتہ کئی سالوں سے اس میلے میں شرکت نہیں کی تھی لیکن اس سال اس کمپنی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اس سال اس میلے میں لازمی شرکت کرے گی اور اپنی سیکس ڈول کا نیا ورژن متعارف کروائے گی.

(Visited 652 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں