آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (23rd March 2020)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل
23 مارچ پیر۔ نئی راہیں متعین کر سکیں گے۔ آپ اپنی صحتِ جسمانی کے لےے بہتر اقدامات کر سکیں گے۔ کسی اہم کام کے سلسلے میں دوسرے افراد سے معاملات طے کر سکیں گے۔

ثور
23 مارچ پیر۔ مشترکہ امور دلچسپ رہیں گے۔ گھریلو امور توجہ طلب ہوں گے۔ گھریلو امور سے متعلق مسائل حل کر کے اپنی ذمہ داری پوری کر سکیں گے۔ نجی سرگرمیوں میں مصروف رہیں گے۔
24 مارچ منگل۔ رومانوی عنصر گالب رہے گا۔

جوزا
23 مارچ پیر۔ مہمانوں کی خاطر مدارات میں اخراجات بڑھنے کا امکان ہے۔ گھریلو معاملات میں مصروفیت بڑھے گی۔ کوئی اہم خبر اطمینان بخش سننے کو ملے گی۔ تعلیمی امور مصروفیت کا باعث بنیں گے۔

سرطان
23 مارچ پیر۔ گھریلو امور اور مصروفیت میں دلچسپی بڑھے گی۔ نجی ترقی کے لےے نئے معاہدے طے کر سکیں گے۔ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ سرمایہ کاری میں کسی ذہنی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اسد
23 مارچ پیر۔ بعض افراد کو تفریحی تقریبات میں بھی شرکت کے مواقع ملیں گے۔ دوستوں یا عزیزو اقارب کی طرف سے کوئی خوشخبری سن سکیں گے۔ آپ کو نجی ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا۔

سنبلہ
23 مارچ پیر۔ نجی طور پر خود کو مطمئن محسوس کر سکیں گے۔ کسی اہم شخصیت سے ملاقات کا امکان ہے۔ گھریلو امور میں پریشانی کا خدشہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ترقی کے لےے لین دین کر سکیں گے۔

میزان
23 مارچ پیر۔ تقریبات میں عزیز و اقارب سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ بعض خاندانی امور آپ کے کاروبار پر اثر انداز ہوں گے، فضول خرچی سے گریز کریں۔

عقرب
23 مارچ پیر۔ سماجی اور تفریحی منصوبوں پر عمل کر سکیں گے۔ بعض امور اطمینان اور سکون سے فیصلہ کر سکیں گے۔ مستقبل کے بارے میں کوئی خوشخبری سن سکیں گے۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔

قوس
23 مارچ پیر۔ اپنی نجی زندگی کو بہتر بنانے کے لےے اقدامات کر سکیں گے۔ بچوں کی صحت کے پروگرام پر عمل کرنے کی ضرورت ہو گی۔ شریک حیات سے تعاون جاری رکھیں۔

جدی
23 مارچ پیر۔ رومانوی امور نجی امور آپ کی سرگرمیوں تیز ہوں گی۔ شادی بیاہ کے لےے بہتر دن ہوں گے۔ عز ت شہرت میں اضافہ ہو گا۔ بچوں کے معاملات مصروفیت کے سبب التواءمیں پڑنے کا اندیشہ ہے۔

دلو
23 مارچ پیر۔ ملازمت میں خوشی حاصل ہو گی۔ مشترکہ پروگرام پر عمل در آمد کر سکیں گے۔ عزیز و اقارب کا تعاون حاصل ہو گا۔ ضروریاتِ زندگی کی خریداری مفید رہے گی۔ ملازمت کے مواقع ملیں گے۔

حوت
23 مارچ پیر۔ سرمایہ کاری اور دوسرے کاروباری امور سے متعلق پروگرام بنا سکیں گے۔ صحت جسمانی کا خیال رکھیں۔ عزیز و اقارب کے امور احتیاط طلب ہوں گے۔ کسی دوست سے تعلقات میں کشیدگی کا امکان ہے۔

(Visited 33 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں