مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورس نے 2 نوجوان شہید کردیئے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم رک نہ سکا، ضلع پلواما میں قابض فوج کی ظالمانہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کر دیئے گئے۔

بھارتی فوج نے ضلع پلواما کے علاقے بنڈ زو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوان کو شہید کیا گیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔

کشمیریوں نے ظالمانہ کارروائی کے خلاف شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے بھارتی فوجیوں کی گاڑیوں پر پتھراو کیا اور ‘ہندوستانیو، کشمیر سے نکل جاؤ’ کے نعرے لگائے

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

واضح رہے گزشتہ کئی روز سے بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔

(Visited 10 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں