آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (23th July 2020)

Loading...

حمل
صرف دعا ہی تقدیر بدلے گی اور ان شاءاللہ سچے دل سے مانگی دعا رائیگاں نہیں جاتی۔ آج کل جو پریشانیاں ہیں وہ روحانی مضبوطی سے ہی دور ہو سکے گی۔اس طرح آئیں۔

ثور
ایک دوست کسی اہم معاملے میں بحکم اللہ مدد کر سکتا ہے اور آپ کی مالی پوزیشن کے بارے میں بھی صورت حال تیزی سے بہتر ہو سکے گی۔ آج شام تک اندازہ ہو جائے گا۔

جوزہ
دشمنیوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ سب اپنی ہی زندگی کے معاملات میں الجھے ہوئے ہیں۔ اللہ نے چاہا تو آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے آپ بالکل بے فکر رہیں

سرطان
ستاروں نے آزمائش میں ڈالا ہوا تھا۔ اب حالات قدرے بدل رہے ہیں اور آپ کے لئے آنے والے وقت میں خوشیوں اور خوش گوار تبدیلی کے اشارے دے رہے ہیں۔

اسد
آپ آہستہ آہستہ اپنے معاملات آگے لے کر چلیں۔ ان شاءاللہ نیت صاف رہی تو کامیابی ملتی ہی رہے گی۔ آج مشتری کی آمد بھی آپ کو شام تک خوشخبری دے گی۔

سنبلہ
زیادہ اعتماد مت کریں کسی پر بھی۔ اللہ نے چاہا تو نقصان نہیں ہوگا۔ مگر آپ کو بھی غلطی نہیں کرتی۔ آج کا دن اہم ہے۔ کچھ مالی پوزیشن بہتر ہو سکے گی۔

Loading...

میزان
جو لوگ کسی ایسے مسئلے کی وجہ سے پریشان ہیں جن کا تعلق مالی حوالے سے ہے تو ان کی پریشانی جائز ہے لیکن دعا ہے آپ کی تقدیر کو بدلے گی۔

عقرب
بلاک رقم کی واپسی ممکن ہے۔ آپ کا اس سے سلسلہ چل پڑے گا اور جس بھی طرف سے مشکلات آرہی تھیں اس میں کمی واقعی ہو سکتی ہے۔

قوس
نوکری اور رزق کے حوالے سے پریشان نہ ہوں اور حسبنااللہ و نعیم الوکیل کا ورد 450 مرتبہ روزانہ کریں، ان شاءاللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

جدی
ایک غیبی سلسلہ بن سکتا ہے۔ ابھی اس کا ذکر کسی سے نہ کریں۔ جب سارا کام ہو جائے پھر بات کو اوپن کریں۔ اور جس قدر ممکن ہو خاموشی سے چلیں۔

دلو
حالات میں اب بڑی بڑی تبدیلیوں کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ خود کو تیار کر لیں۔ آپ کو ہر حال میں اب اس سے گزرنا ہے، انشاءاللہ بہتری ہی رہے گی۔

حوت
آج کا دن مالی لحاظ سے قدرے بہتر ہے۔ آنے والے دنوں کے بارے میں اہم اطلاع ملے گی اور آپ کی ایک ولی حیرت بھی اب جلد پوری ہونے کے بالکل قریب ہے

(Visited 274 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں