بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے 2 جوان شہید

اشتعال فائرنگ سے
Loading...

راولپنڈی: مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی نور اللہ اور وسیم علی شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا، رواں سال بھارت کی جانب سے اب تک 2333 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔

سپاہی نور الحسن کی عمر 29 سال اور سپاہی وسیم علی کی عمر 25 سال تھی۔ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دشمن کو بھاری نقصانات پہنچنے کی اطلاع ہیں۔

loading...

کوئی وفاقی وزیر حساس مذہبی معاملات پر بات نہیں کرے گا، وزیراعظم

آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے میں آئے روز اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ بھارتی اشتعال انگیزی پر پاکستان میں تعینات بھارتی سفارت کاروں کو بارہا دفترخارجہ طلب کرکے شدید کیا جاتا ہے تاہم بھارت کا جنگی جنون کسی طور کم ہونے میں نہیں آرہا جبکہ عالمی برادری بھی بھارت کو روکنے میں ناکام نظر آتی ہے۔

(Visited 14 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں