جعلی اکاونٹس کیسز : آصف زرداری کو 3 کرپشن ریفرنسز میں بری کرنے کی درخواستیں خارج

ریفرنسز
Loading...

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 3 کرپشن ریفرنسز میں آصف زرداری کو بری کرنے کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا۔

پارک لین، میگا منی لانڈرنگ اور ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسز میں عدالت کا بڑا فیصلہ، سابق صدر آصف زرداری کی ریفرنسز خارج کر کے بری کرنے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

Loading...

حساس ڈیٹا لیک ہونے کا معاملہ : ایس ای سی پی کے 10 افسران کو شوکاز جاری

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آصف علی زرداری کو جعلی اکاونٹس ریفرنسز میں بری نہیں کیا جاسکتا اور آصف زرداری سمیت تمام ملزمان کو 28 ستمبر کو طلب کر لیا۔

(Visited 9 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں