ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف
Loading...

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرارنہیں دیا جاسکتا’

ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ ورچوئل اجلاس ہوا جس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

Loading...

ورچوئل اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کی گئی جس میں مارکس پلیئر نے بتایا کہ پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل رہے گا جب کہ پاکستان نے 27 میں سے 21 نکات پر عمل درآمد کیا ہے تاہم پاکستان کو باقی 6 نکات پر عمل درآمد کرنا پڑے گا۔

(Visited 23 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں