کترینہ کیف کی کرونا ٹیسٹ کروانے کی ویڈیو وائرل

کیف
Loading...

ممبئی : بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی صحت کو بہت خاص اہمیت دیتی ہیں اسی لئے انہوں نے اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا ہے جو کہ مالدیپ میں کیا گیا۔

کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی کرونا وائرس ٹیسٹ کراتے ہوئے وڈیو شیئر کی۔ اس دوران وہ پراعتماد اور خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

سیمپل لینے والے شخص نے پی پی ای کٹ پہن رکھی تھی اور مکمل حفاظتی انتظام کے ساتھ اداکارہ کا ٹیسٹ سیمپل لیا۔

Loading...

ایک موقع پر کترینہ کیف کو تھوڑا درد یا تکلیف محسوس ہوئی جس پر انہوں نے سیمپل لینے والے شخص کا ہاتھ پکڑنے کی کوشش کی۔ لیکن سیمپل دینے کے بعد وہ مطمئن دکھائی دیں۔

وینا ملک کے سابق شوہر نے ان کو بڑی مشکل میں ڈال دیا…!

اداکارہ کی ویڈیو کو لاکھوں مداحوں نے پسند کیا اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے جبکہ کچھ لوگوں نے کمنٹس سیکشن میں لکھا کہ ٹیسٹ سیمپل لینے کے لئے غلط طریقہ کار اپنایا گیا۔

(Visited 47 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں