سیکس ڈول کا نیا ورژن کیسا ہوگا…؟

جدید دور میں انسان نے جدید ٹیکنالوجی بے شمار فائدے حاصل کئے ہیں. اس کے بہت سے کام ان ٹیکنالوجی کی بدولت آسان ہوگئے ہیں. آج کے اس دور میں جدید ٹیکنالوجی کی کچھ ایسی اخلاق باختہ ایجادات بھی ہے جن کو سن کر شیطان بھی شرمندہ ہو جائے.

اخلاق باختہ ایجادات کی ایک سب سے بڑی مثال سیکس ڈول کی ہے. یورپ میں وقت کے ساتھ ساتھ سیکس ڈول کی ڈیمانڈ میں اضافہ بڑھتا جا رہا ہے. لوگوں کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے سیکس ٹول بنانے والی کمپنی نے 2020 میں سیکس ڈول کا نیا ورژن متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے.

سیکس ڈول بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ نیا ورژن بالکل تیار ہے صرف اس کو متعارف کروانا ہی باقی رہ گیا ہے. سیکس ڈول بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی امریکہ میں ہے اس کمپنی کا نام ’رئیل ڈول‘ ہے.

سیکس ڈول

اس کمپنی کی رپورٹ کے مطابق وہ فحاشی کے سب سے بڑے میلے اے وی این اڈلٹ انٹرٹینمنٹ ایکسپو (AVN Adult Entertainment Expo) میں اپنی سکس ڈول کا نیا ورژن متعارف کروائے گی.

ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

(AVN Adult Entertainment Expo) نامی فحاشی کا سب سے بڑا میلہ ہر سال امریکہ کی اسٹیٹ لاس ویگاس میں لگتا ہے. اس میلے میں دنیا بھر سے فحش اداکارائیں شرکت کرتی ہے.

اس کے علاوہ اس فحاشی کے اس میلے میں دنیا بھر کی جنسیت سے متعلق اشیاء بنانے والی کمپنیاں بھی اپنے اسٹالز لگاتی ہیں. دنیا کی سب سے بڑی سیکس ڈول بنانے والی کمپنی نے گزشتہ کئی سالوں سے اس میلے میں شرکت نہیں کی تھی لیکن اس سال اس کمپنی نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اس سال اس میلے میں لازمی شرکت کرے گی اور اپنی سیکس ڈول کا نیا ورژن متعارف کروائے گی.

(Visited 291 times, 1 visits today)

Comments

comments

سیکس, سیکس ڈول,

اپنا تبصرہ بھیجیں