میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے، جمعیت علمائے اسلام

مولانا فضل
Loading...

جمعیت علمائے اسلام ف بلوچستان کے صوبائی امیر اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا کہ اگر نیب نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا تو جمعیت کے کارکن ایسی تحریک چلائیں گے کہ حکومت انہیں خود رہا کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔

کوئٹہ میں جے یو ائی ف کے صوبائی دفتر میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عبدالواسع نے کہا کہ اے پی سی کے نتیجے میں پی ڈی ایم تشکیل پائی ہے، اے پی سی کی کامیابی کے بعد قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔

loading...

آرمی چیف سے مسلم لیگ (ن) کے محمد زبیر نے 2 ملاقاتیں کیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ان کا کہنا تھا میڈیا سے پتہ چلا کہ یکم اکتوبر کو مولانا فضل الرحمان کو نیب نے طلب کیا ہے، ہماری پس پردہ انکوائریاں پہلے ہی ہو چکی ہیں، ہماری جماعت کے کسی رکن کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں۔

(Visited 14 times, 3 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں