سرمایہ کاری کیلیے ’’ اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ ‘‘ کا اجرا

Loading...

کراچی: اسٹیٹ بینک نے اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کا اجرا کردیا جو کہ شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کی تصدیق شرعی اسکالرز نے کی ہے، اوورسیز اور مقیم پاکستانی جنہوں نے اپنے بیرون ملک اثاثہ ظاہر کر رکھے ہیں وہ اس سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز کا بڑھنا پریشانی کی بات ہے، یاسمین راشد

جاری کردہ بیان کے مطابق سرمایہ کاری کے لیے روشن ڈیجٹیل اکاؤنٹس آن لائن یا 8 مخصوص بینکوں کی برانچوں میں کھولے جاسکتے ہیں،

Loading...

ڈالر کی شکل میں سرمایہ کاری پر 5.5 سے 7 فیصد منافع متوقع ہے، پاکستانی روپے میں سرمایہ کاری پر موقع منافع کی شرح 9.5 فیصد سے 11 فیصد ہے۔

(Visited 22 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں