اب این آر او کی ضرورت عمران خان کو ہے، مریم نواز

این آر
Loading...

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنا قد بڑا کرنے کیلئے نواز شریف کے نام کی رٹ لگاتے ہیں،

اب یہ معاملات زیادہ دیر نہیں چل سکتے، اب این آر او کی ضرورت عمران خان کو ہے، کراچی واقعہ سے حکومت کی بدنامی ہوئی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کوئٹہ جلسہ میں نواز شریف خطاب کریں گے، کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد آپ نے بہت بدنامی کمالی ہے،

loading...

نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ جانا پڑا تو خود جاؤں گا: وزیراعظم عمران خان

کراچی واقعہ سے حکومت کی بدنامی ہوئی، اس واقعہ کی انکوائری کی ضرورت نہیں، حکومت کی ساری توجہ نواز شریف پر ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے، ملک میں لوگ آٹا اور چینی کو ترس گئے ہیں۔

(Visited 20 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں