پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

Loading...

کراچی: سندھ صرافہ ایسوس ایشن کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق آج سونے کی قیمت میں دو ہزار 350 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

قیمتوں میں حالیہ کمی سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 500 جبکہ دس گرام سونے کی قیمت چورانے ہزار سات سو چھتیس روپے ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے کی کمی سے 1180 روپےاور فی دس گرام چاندی کی قیمت 25 روہے 75 پیسے کی کمی سے 1011 روپے 65 پیسے ہو گئی ہے۔

Loading...

انٹرنیشنل مارکیٹوں میں فی اونس سونے کی قیمت اکیاون ڈالر کم ہو کر 1815 ڈالر کی سطح پر پہنچنی۔اس کے بعد پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

(Visited 39 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں