ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، رویت ہلال کمیٹی

کراچی: پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا اور یکم شعبان 1441 ہجری بروز جمعرات 26مارچ ہوگی۔

اگرخدانخواستہ ملک میں کرفیو لگانا پڑے تو اس کی تیاری ہونی چاہیے، وزیراعظم

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا اعلان کیا اور بتایا کہ شب برأت یعنی 15 شعبان بدھ 8 اپریل کو ہوگی۔

(Visited 13 times, 2 visits today)

Comments

comments

شعبان,

اپنا تبصرہ بھیجیں