امجد صابری کی بیٹی حورین صابری ٹک ٹاک سٹار بن گئی

Loading...

کراچی: قوالی کے فن اور اپنی منفرد آواز کے ذریعے پہچان بنانے والے امجد صابری شہید کی صاحبزادی حورین صابری ٹک ٹاک سٹار بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق حورین صابری نے کچھ ماہ قبل ہی انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر اپنے اکاؤنٹ بنائے اور بے حد کم عرصے میں اُن کے فالوورز کی تعداد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے۔

اس وقت انسٹاگرام پر حورین کے فالوورز کی تعداد 55 ہزار کے قریب جبکہ ٹک ٹاک پر 51 ہزارسے زائد ہوچکی ہے۔

آغا علی ترک اداکارہ اسریٰ بلجک کے حق میں سامنے آ گئے

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے والد کے ہمراہ بچپن میں لی گئی ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی۔

(Visited 74 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں