سعودی حکومت کا خطبہ حج دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ

خطبہ حج
Loading...

الریاض: سعودی حکومت نے رواں سال خطبہ حج کا ترجمہ دس زبانوں میں نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بار خطبے کا اردو ترجمہ بھی نشر کیا جائے گا ۔

صدر امور حرمین شریفین شیخ عبدالرحمن السدیس نے ایک میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اسلام کا پیغام پوری دنیا میں موجود سامعین تک پہنچانے کے لیے خطبہ حج دس زبانوں میں نشر ہوگا اور اس بار خطبے کا ترجمہ پانچ کے بجائے دس زبانوں میں ہوگا۔

loading...

آیا صوفیہ مسجد میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی ادائیگی

شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا تھا کہ رواں سال اردو، انگریزی، فارسی، بنگالی، ترکش، فرانسیسی، چینی، روسی، ہوسا اور مالے زبان میں حج کا خطبہ نشر ہوگا۔

(Visited 53 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں