آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (25th August 2020)

Loading...

حمل
اس وقت ستارے اپنی جگہ تبدیل کر رہے ہیں جو کہ کسی بڑے بڑے کاموں کے ہونے کی نشاندہی بھی کررہے ہیں لیکن ابھی ہم کو تھوڑا سا انتظار بھی کرنا ہے۔

ثور
تبدیلی والا ستارہ بڑی تیزی سے حرکت کرتے ہوئے آپ کے زائچے میں آ رہا ہے۔آپ کو چاہیے کہ اس وقت تمام معاملات پر گہری نظر رکھیں، آپ کے لئے کچھ ہے۔

جوزہ
بگڑے ہوئے معاملات اب ان شاءاللہ تیزی سے سیدھے ہوں گے اور سب سے زیادہ مشکل مالی صورت حال میں تھی۔ جو آپ کے حق میں ہونے جا رہی ہے فوری۔

سرطان
صورت حال جس قدر بھی خراب کیوں نہ تھی۔ ان شاءاللہ اب بدل جائے گی۔ آپ کے لئے آج سے خوشی کا ایک اہم دور شروع ہو رہا ہے۔ پریشان نہ ہوں۔

اسد
کیوں گھبرا رہے ہیں۔ حالات بدل جائیں گے اور تیزی سے آپ کو وہ دوبارہ سب کچھ مل جائے گا۔ جو کبھی اپنا تھا۔ آج سے سمجھ لیں کہ ابتداءہے اس کی۔

سنبلہ
جب تک آپ پرانے معاملات کو خود نہیں دیکھیں گے ، حالات بھی نہیں بدلیں گے۔ اس وقت لاپرواہی کرنا بے حد خطرناک ہوگا۔ حالات کے مطابق چلیں۔

Loading...

میزان
آپ صحت کا مسلسل صدقہ دیتے رہیں۔ ابھی اس کی اشد ضرورت ہے، جن افراد نے اپنا کام شروع کرنا ہے اس اچھے وقت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

عقرب
کچھ بھی نہیں پریشانی۔ بس ان لوگوں سے دور ہونا ہے جو پریشانی دیتے ہیں۔ آج کا دن اچھا ہے اور آپ کے مقصد کے حصول کے لئے بے حد اہم بھی۔

قوس
آج آپ اس کام میں ہرگز ہ اتھ نہ ڈالیں جس کے بارے جانتے نہیں ہیں۔ آپ صرف پرانے کام پرتوجہ دیں گے تو آپ کے لئے یہ زیادہ مناسب بات ہے۔

جدی
کسی بندش و بدنظری میں مسلسل مبتلا ہیں مگر اس طرف توجہ نہیں دیتے۔ آپ 41دن گھر میں ڈیوٹی لگا دیں۔ سورئہ بقرہ پڑھنے کی۔ ساری کام بن جائیں گے۔

دلو
ستاروں کی پوزیشن مسلسل بدل رہی ہے۔ اس وقت کچھ کہنا بالکل بھی بہتر نہیں ہے۔ آپ اس لئے خاموشی سے چلیں اور جو مل رہا ہے اس کا شکر کریں۔

حوت
آج آپ کے لئے اچھا دن ہے۔ روزگار کا خانہ مسلسل بہتر ہو رہا ہے۔ آپ کو اس حوالے سے ان شاءاللہ اچھی خبریں ملیں گی، جو بہترین ثابت ہونگی۔
افغان طالبان کا7 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

(Visited 32 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں