کیا عروہ حسین اور فرحان سعید میں علیحدگی ہوچکی ہے…. ؟

عروہ حسین
Loading...

لاہور: پاکستانی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار و اداکار فرحان سعید نے علیحدگی اختیار کرلی۔

مقامی انگریزی روزنامہ ڈیلی ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عروہ حسین اور فرحان سعید نے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں نے یہ فیصلہ باہمی رضامندی سے لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان کچھ عرصے سے اختلافات چل رہے تھے جس کی وجہ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا گیا۔

Loading...

کترینہ کیف کی کرونا ٹیسٹ کروانے کی ویڈیو وائرل

اس سلیبرٹی جوڑی کی جانب سے تاحال علیحدگی کی خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ عروہ اور فرحان کی 16 دسمبر 2016 کو شادی ہوئی تھی۔

(Visited 37 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں