آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ انگور کی آئسکریم کیوں نہیں ہوتی… ؟

اگر آپ آئس کریم کھانے کے شوقین لوگوں سے اس کے ذائقوں کے متعلق پوچھیں تو وہ ایک آپ کو ایک لمبی فہرست بتانا شروع ہوجائیں گے

کیا آپ نے کبھی سب بات پر غور کیا ہے کہ اس میں سے ایک ذائقہ ہمیشہ غائب ہو گا جو آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا اور اگر آپ خود کبھی کسی دکان یا آؤٹ لیٹ پر جاکر بھی یہ ذائقہ ڈھونڈنے کی کوشش کریں تو آپ کو نہیں ملے گا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انگور کی آئسکریم کیوں نہیں ہوتی ؟ آخر کیا وجہ ہے جو انگور کی آئسکریم نہیں بنائی جاتی ؟

انگور ایک ایسا پھل ہے جس میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس کی آئسکریم نہیں جمائی جاسکتی
اگر انگور کی آئسکریم جمانے کی کوشش کریں تو یہ آئسکریم کی بجائے برف جم جائے گی اور اس برف میں صرف انگور کے چھلکے باقی رہیں گے

loading...
Photo: File

عمر کے کس حصے میں لوگ سب سے زیادہ خوش ہوتے ہیں….؟

یہی وجہ ہی کے انگور کی اس کریم نہیں بنائی جاتی ہاں آپ کو انگور کی آئس کریم چھوٹی چھوٹی دکانوں پر تو مل سکتی ہے کیونکہ اس میں وہ مختلف کیمیکلز استعمال کرکے انگور کا فلیور بنا لیتے ہیں لیکن آپ کو صنعتی پیمانے پر کبھی بھی انگور کی آئسکریم نہیں ملے گی

آئس کریم بنانے کی مشہور فیکٹری بین اینڈ جیری نے انگور کی آئسکریم بنانے کی کوشش کی تھی۔کمپنی کے فلیور لیب میں ذائقہ چکھنے والے مہمانوں کو اس کا ذائقہ کچھ خاص متاثر نہیں کر سکا اس لیے برانڈ نے دوبارہ ایسی کی کوشش ہی نہیں کی۔

(Visited 52 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں