لیگی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کرونا وائرس کا شکار

کراچی: ن لیگی رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ترجمان لیگی رہنما کے مطابق سینیٹر نہال ہاشمی اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں اور وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، انہوں نے عوام سے اپنے لئے دعاؤں کی درخواست ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کا شکار افراد کی تعداد 56 ہزار 349 تک جاپہنچی جب کہ 1167 لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

loading...

واضح رہے کہ 2018 میں سپریم کورٹ نے سینیٹر نہال ہاشمی کو توہینِ عدالت کے جرم میں قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

(Visited 16 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں