ماضی میں سرکاری وسائل کو ذاتی مال سمجھ کر خرچ کیا گیا، عثمان بزدار

عثمان بزدار
Loading...

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ہر سطح پر بچت اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، سرکاری وسائل کو ایمانداری سے خرچ کر رہے ہیں

ے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں سرکاری وسائل کو ذاتی مال سمجھ کر خرچ کیا گیا

Loading...

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ایسے منصوبے شروع کئے جس کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑا، سابق دور میں ذاتی پسند و نا پسند کی پالیسی نے ملک کا نقصان کیا۔

(Visited 26 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں