عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، چوہدری سرور

چوہدری سرور
Loading...

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے لیکن سیاسی مخالفین کو پاکستان کا آگے بڑ ھنا ہضم نہیں رہا۔

کرپشن کے مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین نیب

لاہور میں گور نر پنجاب چوہدری سرور سے پارٹی رکن نوریز شکور اور پیر ناظم شاہ سمیت دیگر نے ملاقات کی۔

اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت مدت پوری ہونے سے ایک منٹ بھی پہلے کہیں جانے والی نہیں ہے۔

loading...

ان کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی انتقام پر نہیں آئین وقانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں اس لیے حکومت مدت پوری ہونے سے ایک منٹ بھی پہلے کہیں جانیوالی نہیں ہے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ  عالمی معاشی انڈیکس میں پاکستانی پوزیشن 28 پوائنٹس بہتر ہوئی ہے، اس کے علاوہ نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم،احساس پروگرام تاریخی اقدام ہیں۔

(Visited 20 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں