کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

کراچی
Loading...

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

عمران خان نے ملک کو معاشی طور پر دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، چوہدری سرور

شہر کے مختلف علاقوں ملیر، ماڈل کالونی، سعود آباد، نیو کراچی، ائیرپورٹ، لانڈھی، کورنگی، گلستان جوہر، گھارو اور اطراف کے علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے شہر میں شدید گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

مختلف علاقوں میں بارش ہوتے ہی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جب کہ نشیبی علاقوں میں پانی بھی جمع ہوگیا ہے۔

Loading...

دوسری جانب  ژوب، زیارت، لورالائی،آواران، سبی، خضدار، موسی خیل میں بھی بارش کا امکان ہے۔

(Visited 30 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں