آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (26th August 2020)

Loading...

حمل
گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ آپ اب بڑی مشکل سے بحکم اللہ نکل آئے ہیں۔ آج دوپہر کے بعد ہی اچھی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی اور بڑی خبریں۔

ثور
جو لوگ کسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ وہ اپنے ساتھ ظلم کریں گے کسی بڑے نقصان سے دوچار ہو سکتے ہیں اس لئے اکیلے ہی کام کریں تو بہتر ہے۔

جوزہ
انجانی کسی شخصیت کی طرف ان شاءاللہ کوئی فائدہ حاصل ہونے کی امید اور رکا ہوا کام بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی ایک مالی مدد بھی غیر متوقع ہو سکتی ہے۔

سرطان
پریشانی والی آج کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کو جس طرف مشکلات آ رہی تھی وہ فوراً رُک جائیں گی۔ اور اچھی خبریں انشاءاللہ ملنا شروع بھی ہو جائیں گی۔

اسد
آج اہم دن ہے۔ صبح سے ہی کوئی اہم خبر آپ کو آنے والے وقت کی اچھی اطلاع دے گی اور آج دوپہر کو مالی حوالے سے اہم معاملات بھی حل ہوگا۔

سنبلہ
نوکری کے لئے اگلے تین چار یوم بڑے اہم ہیں، ان شاءاللہ آج روزگار کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ کاروباری افراد اب اپنے سابقہ نقصان کا ازالہ بھی حاصل کر سکیں گے۔

Loading...

میزان
بار بار کہا جا رہا ہے کہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور روزانہ کی بنیاد پر اپنی نظر بھی اتاریں۔ آپ کو مکمل خاموشی سے چند دن گزارنے کی ضرورت ہے۔

عقرب
جس طرف سے پیسوں کے ملنے کی امید تھی وہ بات ایک ہفتہ آگے جا سکتی ہے۔ آپ کو صبر سے کام لینا ہے جو آپ کے نصیب میں ہے وہ آپ کو مل کر رہے گا۔

قوس
اپنے دل کو قابو میں رکھیں۔ آپ پھر دوبارہ غلط دہرا رہے ہیں جس میں عزت والا مسئلہ سب سے اہم ہے اس وقت صرف واپسی کا راستہ اختیار کریں۔

جدی
جو لوگ کسی بھی الجھن کا شکار ہیں۔ اب اس سے نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔ امید تو بہت ہے کہ اب ان کے مالی معاملات میں بھی کاطر خواہ بہتری آ سکتی ہے۔

دلو
بلاک رقم کی ابھی واپسی نہیں ہے۔ آپ فی الحال اس طرف زور مت دیں اور جو کام کر رہے ہیں۔ اس میں کوئی فائدہ ملتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔

حوت
آج کافی دنوں کے بعد اچھا دن آیاہے۔ جو صبح سے بہتری کی خبریں دے رہا ہے اور مالی حوالے سے بھی خوشی کی خبر ہے۔ اولاد کے معاملات بھی بہتر ہونگے۔

(Visited 119 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں