آپ کرونا وائرس کا شکار ہیں یا نہیں انتہائی آسانی سے معلوم کریں ….؟

عثمان مختار
Loading...

دنیا بھر میں کرونا وائرس پر انتہائی تیزی سے جتنی زیادہ تحقیقات کی گئی ہیں ماضی میں آج تک کسی اور بیماری پر اتنی تیزی سے کبھی تحقیق نہیں کی گئی.

کرونا وائرس پر ضرورت سے زیادہ تحقیقات کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ ماہرین نے اب ایک ایسا روبوٹ تیار کرلیا ہے جس سے کم وقت میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے. یہ روبوٹ اب تک کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کا سب سے تیز ترین طریقہ ہے.

کرونا وائرس کی تشخیص کرنے کے لیے یہ روبوٹ ٹیسٹ کرانے والے شخص کے چہرے اور شناخت اور تھری ڈی امیجنگ کی ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتا ہے. جو شخص کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروانا چاہتا ہے. یہ شخص اس کے جسم سے خود ہی سیمپل وصول کرتا ہے اور پھر اس سیمپل کو محفوظ کر لیتا ہے اور پھر اس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے.

یہ روبوٹ کرونا وائرس کی تشخیص کرنے کے لئے انسان کی ناک سے نمونہ لیتا ہے یہ روبوٹ ایک سلائی ناک میں ڈالتا ہے اور اس کو تقریبا 10 سیکنڈ تک ناک کے اندر گھومتا ہے اور نمونہ حاصل کر لیتا ہے.

کرونا وائرس کی تشخیص کرنے والے اس رپورٹ کو تائیوان کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے اور اس کمپنی نے سب سے پہلے اس روبوٹ کے ذریعے اپنے ملازمین کے کرونا ٹیسٹ کیے اور ان کو انتہائی کامیاب نتائج حاصل ہوئے.

Loading...

رپورٹ تیار کرنے والی اس کمپنی نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ یہ پوری دنیا میں کرونا وائرس کی تشخیص کرنے کا سب سے آسان ترین اور تیز ترین طریقہ ہے جو صرف 5 منٹ میں ایک ٹیسٹ مکمل کر لیتا ہے کرتا ہے.

کرونا وائرس کی ویکسین کن لوگوں کو پہلے دی جائے گی…. ؟

اس وقت پوری دنیا میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 کروڑ 29 لاکھ 49 ہزار 234 ہو چکی ہے۔

امریکہ 56 لاکھ 22 ہزار 540 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ بدستور پہلے، برازیل 35 لاکھ 32 ہزار 330 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور بھارت 29 لاکھ 75 ہزار 701 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ 9 لاکھ 44 ہزار 671 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ روس کا چوتھا اور 6 لاکھ 3 ہزار 338 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ جنوبی افریقہ کا پانچواں نمبر ہے۔

چھٹے نمبر پر موجود ملک پیرو میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 59 ہو گئی ہے۔ 5 لاکھ 49 ہزار 734 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ میکسیکو ساتویں جبکہ 5 لاکھ 22 ہزار 138 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ کولمبیا آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔ 3 لاکھ 93 ہزار 769 تصدیق شدہ کیسز کے ساتھ چلی نویں نمبر پر موجود ہے۔چین میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 90 ہزار 103 ہے۔

(Visited 46 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں