کرونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں کتنی ہلاکتیں ہوسکتی ہیں….؟

کرونا ویکسین کے
Loading...

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کرونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جنم لے رہی ہے، جس میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Loading...

حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی، شیریں مزاری

انہوں نے کہا یورپی باشندوں کو سوچنا ہوگا کیا انہوں نے کورونا سے بچنے کے لیے اقدامات کیے ؟ لاک ڈاون کرنا آخری اقدام ہے،کیا وہ دوبارہ لاک ڈاوَن کی جانب جا رہے ہیں، ممکنہ صورتحال خراب ہونے سے پہلے اقدامات کرنے ہوں گے۔

(Visited 19 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں