عمران صاحب نے پورے ملک کو بھکاری بنا دیا ہے، مریم اورنگزیب

Loading...

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب اور سلیکٹڈ ٹولہ گھر جانے کی تیاری کرے۔

پاکستان کی آزادی اظہار رائے کے نام پر منظم اسلامو فوبیا مہم کی شدید مذمت

اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا پلان 90 دن میں کرپشن کے خاتمے کا تھا لیکن ان کا صرف آٹا اور چینی چوری کا پلان مکمل ہوا۔

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران صاحب پلان تو آپ کا تھا کہ کسی سے بھیک نہیں مانگیں گے لیکن پورے ملک کو بھکاری بنا دیا۔

Loading...

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آپ کا پلان تو انڈے، کٹے، بکرے، مرغیاں اور بھینسیوں سے پاکستان کو دنیا کی بہترین معیشت بنانے کا بھی تھا۔

(Visited 21 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں