زیادہ سبزی کھانے والے لوگوں کے لئے بری خبر آگئی…!

سبزی کھانے
Loading...

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ گوشت کھانا بالکل چھوڑ دیں گے تو اس سے آپ کی ہڈیاں نرم پڑ جائیں گی اور آپ کی ہڈیاں فیکچر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے.

ماہرین نے زیادہ سبزی کھانے والے افراد میں متعلق اہم انکشاف کیا ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ زیادہ سبزی کھاتے ہیں ان میں کیلشیم اور پروٹین کی کمی ہوجاتی ہے اور انسان کی ہڈیاں کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہیں. یہاں تک کہ یہ معمولی نوعیت کی چوٹ بھی برداشت نہیں کرسکتی کیونکہ ایسی ہڈی میں چوٹ برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی معمولی چوٹ لگنے سے بھی اسی ہڈی ٹوٹ جاتی ہے.

بہت سے ماہرین نے پہلے بھی اس موضوع پر تحقیقات کی ہیں اور پہلے بھی ماہرین نے کہا تھا کہ جو لوگ زیادہ سبزی کھاتے ہیں اور گوشت کا کم استعمال کرتے ہیں ان کی ہڈیاں متاثر ہوتی ہیں. لیکن اب ماہرین نے اس موضوع کا تفصیلی مشاہدہ کیا نتائج اخذ کرنے کے لیے بڑا سروے کیا.

یہ والے پھل کھائیں اور اپنا وزن کم کریں….!

ماہرین کا کہنا تھا کہ ہم نے ہزاروں افراد کی غذائی عادات کا مطالعہ اور نتائج اخذ کرنے کی کوشش کی. 2010 سے اب تک گوشت خوروں کے مقابلے میں کھانے میں سبزی کھانے والوں میں کولہے کی ہڈیاں ٹوٹنے کا رحجان زیادہ دیکھا گیا۔ گوشت میں صرف مچھلی اور سبزی کھانے والوں میں یہ خطرہ گوشت خوروں سے معمولی زیادہ تھا یعنی 25 فیصد تک دیکھا گیا۔ صرف مچھلی اور سمندری گوشت کھانے والوں میں بھی ہڈی ٹوٹنے کا خطرہ بہت زیادہ تھا۔

Loading...

ماہرین کا کہنا ہے کہ سبزیاں کھانے والے افراد میں اوسط 10 برس میں فی 1000 افراد میں 20 ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں جس کی شرح تو کم ہے لیکن ان میں ہڈیاں فریکچر ہونے کی شرح بہت زیادہ ہوتی ہے۔ خاص طور پر بزرگ افراد میں کولہے کی ہڈیاں سب سے زیادہ متاثر ہوسکتی ہیں۔ اس سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے جس میں شرکا کی اوسط عمر 45 برس تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سروے میں سب سے اہم بات یہ سامنے آئی کہ اگر کوئی شخص مسلسل سبزیوں کھانا پسند کرتا ہے تو اگلے 15 سال میں اس میں کینسر کا خطرہ تو کم ہو جاتا ہے اور ایسا شخص ہارٹ کے مسائل سے بھی دور رہتا ہے لیکن اس کی ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں.

(Visited 77 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں