پالتو اژدھے نے ایسی چیز کھا لی جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا،آخر کیا ؟

اژدھے
Loading...

عام طور پر اژدھے اور سانپ بھوک مٹانے کے لیے کھانا کھاتے ہیں مگر ایک پالتو اژدھے نے ایسی چیز کو کھا لیا جو کہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہو سکتی تھی اس نےگھر میں موجود تولیہ نگل لیا ایسا پہلی بار ہوا کہ کوئی اژدھا تولیہ نگل گیا ہو.

Monty Python and The Missing Beach Towel

😱 🐍 Monty Python and The Missing Beach Towel😳 We see all kinds of interesting cases in our Avian and Exotics Department, but it's not every day we see something quite as unusual and as extraordinary as this case. Monty is an 18 year old Female Jungle Carpet Python weighing 5 kg and 3m long, who presented to Dr Olivia Clarke at our Avian and Exotics Department at SASH after she was seen eating an entire beach towel the night before! Monty was anaesthetised and radiographs were taken to confirm the location of the start of the towel.A flexible endoscope was placed down Monty's gastrointestinal tract, which allowed us to visualise the end of the towel sitting in her stomach. With assistance from our internal medicine team, very long forceps were placed through the endoscope and used to grasp the towel. Once we had a good grip, the towel was able to be carefully removed from the gastrointestinal tract with endoscopic guidance. It was smiles all round and we're happy to report that both Monty and the beach towel have lived to see another day! Monty was discharged from hospital the same day and her owner reports she is back to her happy, hungry self.

Posted by SASH – Small Animal Specialist Hospital on Sunday, 23 February 2020

اژدھے کی طبیعت دیکھتے ہوئے خاتون اُسے جانوروں کے اسپتال لے کر گئیں جہاں ڈاکٹرز نے اُس کے ٹیسٹ کیے۔

Loading...

ڈاکٹرز کو رپورٹ آنے پر معلوم ہوا کہ اژدھے کے پیٹ کے اندر کپڑا موجود تھا جس کے بعد ٹیم نے اُس کے منہ کے ذریعے کیمرہ پیٹ میں داخل کر کے کپڑے کا جائزہ لیا۔

چیتے کی دردناک موت وجہ کیا ہوئی،جان کر سب حیران

کیمرے کی مدد سے ماہرین نے دیکھا کہ اژدھے کے پیٹ میں بڑا تولیہ موجود تھا۔ ڈاکٹرز نے خاتون کو فوری طور پر سرجری کا مشورہ دیا جس پر وہ راضی ہوگئیں۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کی ویڈیو بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرین نے کس طرح اُس کے پیٹ میں موجود تولیہ باہر نکالا۔

ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ’یہ ہمارے لیے بہت ہی منفرد کیس تھا عام طور پر بھوک کی حالت میں رینگنے والے جانور اپنی خوراک کے علاوہ سبزی وغیرہ پر بھی گزارا کرلیتے ہیں‘۔ اژدھے کی لمبائی 18 فٹ جبکہ اس کا وزن 5 کلوگرام کے قریب ہے۔ ڈاکٹرز نے آپریشن سے پہلے اسے بے ہوش کیا اور پھر اپنی کارروائی مکمل کی۔

آپریشن کے دوران خاتون بھی وہیں موجود رہیں اور انہوں نے تولیہ باہر آنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔

(Visited 119 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں