یوراج سنگھ اپنے کرکٹ بورڈ کے خلاف بول پڑے

یوراج سنگھ
Loading...

ممبئی: بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے اپنے ساتھ بورڈ کے ناروا سلوک کے بارے میں زبان کھول دی۔

یوراج سنگھ بظاہر 2019 کے ورلڈ کپ پلان کا حصہ تھے تاہم دورہ سری لنکا سے قبل یویو ٹیسٹ میں ناکامی کی وجہ سے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا،

بعد ازاں انھوں نے یویو ٹیسٹ پاس کیا مگر ٹیم میں واپس نہ لوٹ سکے،جس پر انھوں نے گذشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

loading...

پاکستان چھوڑنا بہت مشکل تھا لیکن خدا نے مجھ پر کرم کیا، عمران طاہر

یوراج نے کہا کہ کیریئر کے آخر میں بورڈ کا میرے ساتھ سلوک نان پروفیشنل تھا، ہربھجن ، ظہیر خان اور سہواگ سب کے ساتھ ایسا کیا گیا، بدقسمتی سے بورڈ کا یہی کلچر ہے۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں