صوبے بھر میں کل تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ
Loading...

سندھ: مراد علی شاہ نے کل بروز جمعہ صوبے میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔

احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے

کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارش کے بعد پیدا ہونے والی بدترین سیلابی صورت حال کے باعث وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کل بروز جمعہ صوبے بھر میں تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

Loading...

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ضروری خدمات کرنے والے ادارے جن میں بلدیات، صحت، واٹر بورڈ، پی ڈی ایم اے اور ریونیو کے ادارے شامل ہیں، ان کے دفاتر کھلے ریں گے۔

(Visited 35 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں