جاپانی لوگ دن کے وقت کیوں نہیں نہاتے…. ؟

جاپانی لوگ
Loading...

جاپانی لوگوں کی کچھ ایسی روایات ہیں جو دنیا میں آپ کو باقی کہیں نظر نہیں آتی بلکہ دنیا کے والے کی روایات پر حیران ہوتے ہیں.

ایک روایت یہ بھی ہے کہ جاپانی لوگ دن کے وقت نہیں نہاتے بلکہ وہ رات کو سونے سے پہلے نہاتے ہیں ان کےدن کے وقت نہ نہانے کی ایک دلچسپ وجہ ہے. ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ جاپان جا چکے ہیں وہ اس بات سے ضرور واقف ہوں گے کہ جاپانی لوگ پبلک باتھ میں نہانے کے عادی ہوتے ہیں جاپان میں ہر شہر اور ہر گاؤں میں عوام کے لئے غسل خانے موجود ہوتے ہیں.

جہاں کوئی بھی مرد خواتین اور بچے انتہائی کم رقم ادا کر کے نہا سکتے ہیں اور اس دوران انہیں دوسرے لوگوں سے ملنے جلنے اور گفتگو کرنے کا موقع بھی مل جاتا ہے.

Loading...

پبلک باتھ میں نہانے کی کئی وجوہات ہیں اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ میں ہر گھر میں نہانے کی زیادہ سہولت موجود نہیں ہوتی کیونکہ جاپان میں سردیوں میں درجہ حرارت بہت سرد ہوتا ہے جبکہ گرمیوں میں شدید گرم ہوتا ہے.

جاپانی لوگوں کے گھروں میں شدید سردی میں پانی کے ٹب کو گرم رکھنے کے انتظامات نہیں ہوتے اسی لیے جاپانی لوگ نہانے کے لیے پبلک باتھ کو ہی ترجیح دیتے ہیں. اسی لیے ان لوگوں کو رات کے وقت نہانا زیادہ موضوع لگتا ہے. کیونکہ یہ اپنے کام سے فارغ ہوکر رات کے وقت میں پبلک بات میں نہانے جاتے ہیں.

اگر بیوی شوہر سے زیادہ پیسہ کمائے تو کیا ہوتا ہے….؟

تاکہ یہ فارغ وقت میں دوسروں کے ساتھ گفتگو بھی کرسکیں اور فارغ وقت ان کا اچھا گزر جائے جاپانی لوگوں کے لئے شاور لینا اور باتھ لینا دو مختلف چیزیں ہیں یہ لوگ باتھ لینے میں کافی وقت لگاتے ہیں کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پورے بدن کو اچھی طرح صاف کرتے ہیں. اس لئے صبح کے وقت زیادہ وقت نکالنا ممکن نہیں ہوتا کیونکہ انہوں نے اپنے کام پر جانا ہوتا ہے.

(Visited 64 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں