منگیتر کے شادی سے انکار کے بعد نوجوان کا انوکھا کارنامہ….!

منگیتر
Loading...

ریوڈی جنیرو: شادی عام طور پر مرد اورخاتون کے درمیان ہی ہوتی ہے تاہم جدید دور میں کچھ بھی ہونا ناممکن نہیں رہا، برازیلی نوجوان نے زندگی گزارنے کا انوکھا راستہ چن لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کے ایک نوجوان نے منگیتر لڑکی کے انکارکرنے کے بعد خود سے ہی شادی کرلی ۔

ارجنٹائن کی ایک نیوز ویب سائٹ کے مطابق برازیل کی ریاست باہیا کے 33 سالہ پلاسٹک سرجن ڈاکٹر ڈیاگو رابیلو نے گزشتہ ماہ ایک لڑکی سے منگنی نے کی تھی تاہم مختلف مسائل کی بناپر منگیتر نے شادی سے انکار کردیا۔

Loading...

ہوا میں اُڑتا ہوا شخص اچانک جہاز کے قریب آ گیا، پھر کیا ہوا….؟

ڈیاگو ربیلو کو پہلے تو اس صورتحال پر شدید دکھ ہوا تاہم اس نے اسے زندگی کا روگ نہیں بنایا بلکہ خود سے ہی شادی کا پروگرام بنا لیا،

نوجوان نے باقاعدہ طور پر شادی کی تقریب منعقد کی جس میں 40 کے قریب مہمانوں کو بلایا اور اپنی مذہبی و ثقافتی روایات کے مطابق تمام رسومات بھی ادا کیں ۔

(Visited 65 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں