کرونا وائرس ویکسین کی قیمت کیا ہوگی…؟

آزمائش
Loading...

نیویارک: امریکہ کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی ’ماڈرنا‘ نے کرونا وائرس کی ویکسین کی قیمت کا اعلان کر دیا۔

ویب سائٹ ’پروپاکستانی ‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ حکومتوں سے کرونا ویکسین کی ’فی خوراک‘ قیمت 25ڈالر سے 37ڈالر کے درمیان وصول کرے گی اور ویکسین کی قیمت کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ کون سا ملک کتنی مقدار میں ویکسین آرڈر کرتا ہے۔

روس نے غریب ملکوں کو ویکسین مہیا کرنے کی پیشکش کردی

ماڈرنا کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سٹیفنی بینسل کا کہنا تھا کہ ”ہماری ویکسین قیمت فلو کی ویکسین کے برابر ہی ہو گی جو کہ 10ڈالر سے 50ڈالر کے درمیان ہوتی ہے۔

Loading...

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ماڈرنا کی طرف سے یہ خوشخبری سنائی گئی تھی کہ ان کی بنائی ہوئی ویکسین ٹرائیلز میں کرونا وائرس کے خلاف 94.5فیصد تک موثر ثابت ہوئی ہے۔

(Visited 53 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں