ملک میں تین صحافی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں، ظفر مرزا

ظفر مرزا
Loading...

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے  تصدیق کی ہے کہ ملک میں تین صحافی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست پر ذلفی بخاری کو نوٹس

کرونا موبائل یونٹس سے گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع

معاون خصوصی ظفر مرزا نے بتایا کہ جن صحافیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کا تعلق  پنجاب سے ہے۔

جعلی اکاؤنٹس اور مضاربہ اسکینڈل کے 24 ملزمان کی ضمانت پر رہائی کا حکم

کورونا کا پھیلاؤ کم کرنے میں اپوزیشن بھی حصہ دار بنے، فردوس عاشق اعوان

ظفر مرزا کا مزید کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے قرنطینہ سینٹر کا دورہ کرنے والے صحافیوں کو حفاظتی کٹس فراہم کرے گا۔

Loading...

دیہاڑی دار اور مزدور طبقے کو ریلیف فراہم کیا جائے گا، وزیراعظم

معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا کہ قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلے عام کیے جائیں گے۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1408 تک پہنچ گئی

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی اور ملک بھر میں سب سے زیادہ 5 ہلاکتیں اب تک پنجاب میں ہوئی ہیں جب کہ ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد مصدقہ کیسز کی تعداد 1408 تک جا پہنچی ہے۔

(Visited 44 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں