آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (28th August 2020)

Loading...

حمل
مبارک دن ہے۔ہرلحاظ سے اچھا ہے۔ مگر گھرمیں سکون آجائیں خاص طور پر مالی معاملے میں تو کیا بات ہے۔ آج بہرحال جو ہوگا اچھا ہی ہوگا۔

ثور
صورت حال میں بہتری کے لئے اب مکمل تیار ہو جائیں، مناسب پلاننگ کر لیں اور محنت کرنے کے لئے خود کو راضی رکھیں۔ حالات اب آپ کے حق میں ہو رہے ہیں۔

جوزہ
جو بھی جنگ ہے وہ آپ کی اپنی ہے اور آپ نے خود ہی لڑنی ہے صرف اللہ کی مدد کے ساتھ، دوسروں پر کب تک انحصار کریں گے توکل سے کام لیں۔

سرطان
غصہ نہ کریں بار بار وارننگ دی جا رہی ہے۔آپ کسی غلطی میں نہ رہیں، اب حالات بدل رہے ہیں۔ دوسرے اپنا مزاج تبدیل کر چکے ہیں۔ بات آپ کے بس کی نہیں۔

اسد
آپ کے لئے مبارک دن ہے مگر جو بھی آفر آئے اس کو ابھی اچھی طرح غور کرنا ہے پھر کوئی فیصلہ کرن اہے ۔ آج کا دن شام تک خوشی کی خبر دے گا۔ا

سنبلہ
آپ اب اولاد کے حوالے سے بڑی خبر سن سکتے ہیں۔ تعلیمی لحاظ سے بھی اور ان کے مستقبل کے حوالے سے بھی بہرحال میں یہ اچھی خبریں فکر نہ کریں۔

Loading...

میزان
آپ کو آج صبح سے ہی اچھی اچھی خبریں ملنا شروع ہو جائیں گی اور جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے۔ اس کے ہونے کے امکانات بھی روشن نظر آتے ہیں۔

عقرب
آج ملنے والی ایک خبر سابقہ پریشانی میں کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ آپ جس بھی الجھن کا شکار تھے۔ اس سے نکلنے میں مدد بھی ملے گی۔ رقم بھی آ سکتی ہے۔

قوس
جو لوگ کسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ وہ ابھی انتظار کریں حالات اس کی اجازت نہیں دے رہے۔ آج آپ بس پرانے کام پر توجہ دیں۔

جدی
آج ہونے والی اہم پیش رفت میں آپ کے لئے کافی کچھ پڑاہوا ہے۔ آپ جس بھی طرف سے امید لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ اس کے پورے ہونے کا امکان ہے۔

دلو
جو لوگ بیمار ہیں وہ دعا کریں اور سورئہ رحمن کی تلاوت کو روزانہ ضرور سنیں۔ اس کے علاوہ اپنے ذاتی معاملات بھی ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔

حوت
چند ستاروں کی پوزیشن بدل رہی ہے۔ آپ کے لئے کسی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہے۔ اس کے لئے خود کو تیار رکھیں۔ آج اس کے واضح اشارے موجود ہیں۔

(Visited 152 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں