میٹرک میں فیل ہونیوالے امیدواروں کیلئے اچھی خبر آگئی

امیدواروں
Loading...

لاہور: میٹرک کے ضمنی امتحان دینے والے امیدواروں کو سپلیمنٹری میں صرف دہم جماعت کے مضامین کا امتحان دینا ہوگا۔

ذرائع کے مطابق نہم کے مضامین کے نمبر دسویں میں حاصل کروہ نمبروں کے مطابق ملیں گے۔ جن امیدواروں کے رزلٹ کارڈ پر مکمل فیل یا چند مضامین میں فیل لکھا ہے، وہ ضمنی امتحان دیں گے۔ ضمنی امتحان کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

loading...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی انتہا، حق خود ارادیت کو دبایا جا رہا ہے، وزیراعظم

شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ 28 ستمبر، دوگنا 05 اکتوبر اور تین گنا فیس کے ساتھ 12 اکتوبر تک حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں، داخلہ کسی ادارے کی بجائے طالب علم کو خود بھیجنا ہوگا۔

(Visited 19 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں