میگا منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد

جعلی اکاؤنٹس کیسز
Loading...

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے جعلی اکاونٹس و میگا منی لانڈرنگ کیسز کا ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے بریت کی استدعا کردی۔

سابق صدر آصف زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں میگا منی لانڈرنگ کیس اور پارک لین ریفرنسز کے ٹرائل فوری طور پر روکنے کی بھی درخواست دی ہے جب کہ دونوں ریفرنسز میں بریت کی استدعا کی گئی ہے.

سندھ بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کلاسز کاآغاز

زرداری نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیسز نیب کا دائرہ اختیار نہیں لہٰذا ریفرنس خارج کیا جائے جب کہ میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں بری کیا جائے۔

Loading...

واضح رہےکہ اس سے قبل احتساب عدالت آصف زرداری کی پارک لین، منی لانڈرنگ اور ٹھٹھہ واٹرسپلائی کے ضمنی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا مسترد کر چکی ہے۔

(Visited 8 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں