دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

ٹریول ایڈوائزری
Loading...

لاہور: دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ دبئی پہنچے والے مسافروں کی جناب چغتائی لیبارٹری اور اسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کرونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے۔ یہ حکمنامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

Loading...

پشاور کی دیر کالونی میں مدرسے میں دھماکا، 7 افراد شہید، 112 سے زائد زخمی

وہ لیبارٹریاں جو دبئی حکام کے ساتھ رجسٹرہیں صرف ان سے کرائے گئے کرونا ٹیسٹ ہی دبئی ائر پورٹ ہر قابل قبول ہوں گے۔ یہ حکمنامہ پاکستان سے دبئی کی پروازیں آپریٹ کرنے والی تمام ایئر لائنوں پر لاگو ہوگا۔

(Visited 20 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں