پنجاب کے اساتذہ کے لیے اچھی خبر آگئی…. ؟

اساتذہ
Loading...

راولپنڈی: حکومت پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبہ بھر کے کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس فیصلے پر عملدرآمد سے راولپنڈی ضلع کے ایک ہزار سے زائد مرد وخواتین اساتذہ مستقل ہوں گے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سمری کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ کابینہ کمیٹی کل ایجوکیٹر ریکروٹمنٹ پالیسی کی منظوری دے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا اعلان کردیا

اس پالیسی کے تحت نئے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کی تعیناتی اور پہلے سے تعینات ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

loading...

اپریل 2014 اور 2015 میں بھرتی ہونے والے اساتذہ کا کنٹریکٹ ختم ہوچکا تھا تاہم محکمہ سکول ایجوکیشن نے ان کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کی تھی۔

(Visited 12 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں