آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (28th November 2020)

Loading...

حمل
آپ کو اولاد کے حوالے سے اچھی خبر ملے گی اور ان کے مستقبل کا بھی نیا سلسلہ سامنے آ سکتا ہے۔ جو لوگ ڈپریشن کا شکار ہیں وہ آج شام تک اس پریشانی سے نکل جائیں گے۔

ثور
بالآخر آپ کا ستارہ زحل کے مقام سے نکل آیا ہے ، اب حالات تیزی سے تبدیل ہوں گے اور جن جن معاملات میں پریشانیاں آ رہی تھیں۔ وہ بھی اب تیزی سے حل ہوں گے۔

جوزہ
جو لوگ بیمار ہیں وہ اپنی نظر اتاریں اور جن لوگوں نے اپنے گھریلو ماحول میں جاری کشیدگی کم کرنی ہے۔ وہ اپنے رزق کے معاملات ٹھیک کریں سب کچھ جائز ہے نا۔

سرطان
تبدیلی کا عمل اب کسی وقت بھی شروع ہو سکتا ہے اور یہ عرصے کے بعد آپ کی زندگی میں خاص قسم کی بہتری لائے گا جو عرصہ دراز سے نہیں آ رہی تھیں۔ بہت کچھ بدلے گا، اب۔

برج
آج اپنے غصے پر قابو رکھیں اور کسی سے جھگرا کرنے سے گریز کریں جو لوگ ایسا نہ کر سکے وہ بہت پچھتائیں گے یاد رہے کہ مریخ زائچے میں ہے۔ یہ بات کو مزید ہوا دے گا۔

سنبلہ
خوبصورت اور روحانی و دنیاوی حوالے سے مددگار دن ہے۔ اب صورت حال میں واضح تبدیلی بھی ا رہی ہے۔ جو آپ کے حق میں ہوگی۔ آج کثرت سے درود پاک کا ورد رکھیں پھر دیکھیں۔

Loading...

میزان
اچھا اور مددگار دن رہے گا۔ آپ جس بھی کام کو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس سلسلے میں قدم اٹھائیں۔ ان شاءاللہ کامیابی ملے گی۔ مالی لحاظ سے بھی آج بہتری کی جانب ہیں۔

عقرب
اب دن بدن بہتری ملنے کی امید ہے۔ نحوست کے اثرات تقریباً ختم ہو چکے ہیں اور ستاروں کی پوزیشن بھی اب پہلے سے اچھی ہو رہی ہے۔ آج شام تک صورت حال آپ کی حق میں ہوگی۔

قوس
آپ جو چاہ رہے ہیں وہ ابھی ممکن نہیں ہے۔ تھوڑا سا انتظار کرنا آپ کی حق میں بہتر رہے گا۔ اس وقت آپ کو جو مل رہا ہے اس کا شکر ادا کریں اور شرارتوں سے بھی دور رہیں۔

جدی
بالآخر زحل آپ کے زائچے سے نکل گیا ہے۔ یہ نحوست بدنظری رکاوٹوں اور مشکلات کا سبب بنا ہوا ہے۔ آپ کو اب روزانہ کے حساب سے بہتری ملنے کا امکان ہے وہ بھی آج سے۔

دلو
ایک مخالفت کرنے والا اب اپنی حد کو کراس کر رہا ہے جو کہ نہایت خطرناک ہو سکتا ہے آپ کو اپنی آنکھیں کھولی رکھنے کا مشورہ ہے اور یاری دوستی بھی اپنے گھر سے باہر ہی رکھیں۔

حوت
آپ کی ایک بڑی ضرورت پوری ہونے کا امکان ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو جائے گا۔ اور آج کاروباری حضرات کے لئے بھی بڑا ہی شاندار دن ہے بڑا نفع ہوگا۔

(Visited 58 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں